audio
audioduration (s)
1.18
41.6
raw_transcription
stringlengths
5
567
transcription
stringlengths
5
566
تھوڑا روٹین میں دوبارہ دوبارہ کروانہ ہے اس طرح ہم نے جی جی جی کبھی نہیں کروايا ہوا تو وہ اچھا دوبارہ کرائیں گے تو وہ آپ کو زیادہ اس کا اثر زیادہ ہوتا ہے اچھا فرق پڑتا ہے ایک دفعہ بھی کروا لیں چلو وہ پھر ہو جاتا ہے لیکن دوبارہ دوبارہ کرائیں تو وہ پھر جڑ سے آپ کی بیماری نکلتی ہے انشاءاللہ
تھوڑا روٹین میں دوبارہ دوبارہ کروانہ ہے اس طرح ہم نے جی جی جی کبھی نہیں کروايا ہوا تو وہ اچھا دوبارہ کرائیں گے تو وہ آپ کو زیادہ اس کا اثر زیادہ ہوتا ہے اچھا فرق پڑتا ہے ایک دفعہ بھی کروا لیں چلو وہ پھر ہو جاتا ہے لیکن دوبارہ دوبارہ کرائیں تو وہ پھر جڑ سے آپ کی بیماری نکلتی ہے انشااللہ
اس مرض کی بروقت تخشیش اور علاج نہایت اہم ہے تاکہ مستقبل میں پیچیدگیوں سے بچایا جا سکے انم میں یہ پیراگراف یہ جب میں نے اخبار میں پڑھا تھا نا اس کے بعد پھر میں
اس مرض کی بروقت تخشیش اور علاج نہایت اہم ہے تاکہ مستقبل میں پیچیدگیوں سے بچایا جا سکے انم میں یہ پیراگراف یہ جب میں نے اخبار میں پڑھا تھا نا اس کے بعد پھر میں
الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک آج کا دن میں نے کیسے گزارا میں نے آج کا دن میں صبح اٹھی تھی
الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک آج کا دن میں نے کیسے گزارا میں نے آج کا دن میں صبح اٹھی تھی
ویسے تو ایک میز جیسی چیز الماریوں کے بیچ میں بھی ہوتی ہے جدھرشیشہ وغیرہ لگا ہوا ہے اس کے اوپر بھی کافی چیزیں رکھ لیتے ہیں لیکن وہ گندی بہت جلدی ہو جاتی تھی
ویسے تو ایک میز جیسی چیز الماریوں کے بیچ میں بھی ہوتی ہے جدھرشیشہ وغیرہ لگا ہوا ہے اس کے اوپر بھی کافی چیزیں رکھ لیتے ہیں لیکن وہ گندی بہت جلدی ہو جاتی تھی
جی جی فریزر میں میں سوچ رہی تھی کہ ہم فریزر میں رکھیں گے بھٹہ وہ جو ہوتا ہے میٹھا بھٹہ
جی جی فریزر میں میں سوچ رہی تھی کہ ہم فریزر میں رکھیں گے بھٹہ وہ جو ہوتا ہے میٹھا بھٹہ
نہیں وہ تو وہ تو بیرون ملک رہتی ہیں تو ابھی وہ تو پاکستان پتہ نہیں آئی ہیں یا نہیں وہ بالکل اچھا اچھا عین موقع پر ہی آئیں گی باقی دونوں علینہ اور علیزہ تو آپ کو پتہ ہے لاہور میں نہیں رہتی ہیں کراچی سے آتی ہیں وہ جی جی تو وہ بھی

تو وہ نہ اپنا کوئی علاج کرا سکے جس کی وجہ سے وہ گئے ہوئے تھے بیکاز جب آپ کو کوویڈ ہوتا ہے تو پھر آپ نہ اپنا کوئی خون دے سکتے ہیں کسی وجہ سے اور پھر نہ آپ اپنا کوئی سرجری وغیرہ کرا سکتے ہیں نا سہی سہی تو پھر

ملیں گے ضرور ملیں گے آپ یونیورسٹی آئیں گی؟ جی جی جی جی سیدھا وہ ہمیں جی جی جی یونیورسٹی آئیں آؤں گی پھر ہم اپنا کمرہ جو ہم نے لیا ہے ساتھ اس کا بھی دیکھ لیں گے ہم نے جو بھی اس کی سیٹنگ کرنی ہے
ملیں گے ضرور ملیں گے آپ یونیورسٹی آئیں گی جی جی جی جی سیدھا وہ ہمیں جی جی جی یونیورسٹی آئیں آؤں گی پھر ہم اپنا کمرہ جو ہم نے لیا ہے ساتھ اس کا بھی دیکھ لیں گے ہم نے جو بھی اس کی سیٹنگ کرنی ہے
جی جی آپ نے کیا سوچا ہوا ہے کیا رکھنا ہے آپ نے میں یہ سوچ رہی تھی کہ ٹیبل وغیرہ تو بیکاز وہ ہمیں چھوٹا کمرہ ملتا ہے اتنی زیادہ ویسے بھی اندر جگہ نہیں ہوتی
جی جی آپ نے کیا سوچا ہوا ہے کیا رکھنا ہے آپ نے میں یہ سوچ رہی تھی کہ ٹیبل وغیرہ تو بیکاز وہ ہمیں چھوٹا کمرہ ملتا ہے اتنی زیادہ ویسے بھی اندر جگہ نہیں ہوتی
وہ وہی وہیں بند رہے اور پھر جب ان کا کوویڈ اترا تب تک بہت لیٹ ہو گئی تھی اور انہیں پاکستان دوبارہ آنا پڑ گیا۔
وہ وہی وہیں بند رہے اور پھر جب ان کا کوویڈ اترا تب تک بہت لیٹ ہو گئی تھی اور انہیں پاکستان دوبارہ آنا پڑ گیا
جی میں نے آپ کو بتانا تھا آپ کو کیا کہ میں بھی لاہور آرہی ہوں انشاءاللہ چھبیس تاریخ کو تو اوہ اچھا جی جی جی جی جی
جی میں نے آپ کو بتانا تھا آپ کو کیا کہ میں بھی لاہور آرہی ہوں انشااللہ چھبیس تاریخ کو تو اوہ اچھا جی جی جی جی جی
جی جی تو واپس آئے ہوئے ہیں آج کل آئے ابھی کل رات ہی آئے تھے تو وہ بتا دہے تھے کہ راستے میں جہاز کے اوپر انہیں کوویڈ ہو گیا کسی اور اللّٰہ خیر کرے کسی اور کو اسی جہاز پہ کوویڈ ہوا تو انہیں بھی ہو گیا اور پھر جب وہ پہنچے امریکہ
جی جی تو واپس آئے ہوئے ہیں آج کل آئے ابھی کل رات ہی آئے تھے تو وہ بتا دہے تھے کہ راستے میں جہاز کے اوپر انہیں کوویڈ ہو گیا کسی اور اللہ خیر کرے کسی اور کو اسی جہاز پہ کوویڈ ہوا تو انہیں بھی ہو گیا اور پھر جب وہ پہنچے امریکہ
ایسا ہی ہے تو اور انہوں نے میری گردن پہ بھی لگائے تھے جب مجھے تو پہلے لگا کہ مجھے درد نہیں ہوگا لیکن ایک دم سے جب انہوں نے لگایا کپ تو مجھے اچھا خاصا درد ہوا پھر میں نے کہا برداشت کیا بڑی مشکل سے انہوں نے کہا بیٹا

اور ایسی ذرا ہر کسی کو بتانا نہیں چادیے تھے کہ اچھا اچھا آج کل بیمار ہیں تو انہوں نے ہمیں پریشانی کی وجہ سے نہیں بتایا تھا خیر وہ واپس آئے ہیں
اور ایسی ذرا ہر کسی کو بتانا نہیں چادیے تھے کہ اچھا اچھا آج کل بیمار ہیں تو انہوں نے ہمیں پریشانی کی وجہ سے نہیں بتایا تھا خیر وہ واپس آئے ہیں
بالکل بالکل چلیں آپ نے اچھا کیا ان کا خیال کیا۔
بالکل بالکل چلیں آپ نے اچھا کیا ان کا خیال کیا
اللہ صحت دے انہیں۔
اللہ صحت دے انہیں
تو بس وہ اچھا گئے ہیں اور کچھ نہیں کرا کے آسکے اور واپس آئے ہیں وہ بلکہ چہرا بھی ان کا کافی اترا ہوا ہی لگا لگ رہا تھا
تو بس وہ اچھا گئے ہیں اور کچھ نہیں کرا کے آسکے اور واپس آئے ہیں وہ بلکہ چہرا بھی ان کا کافی اترا ہوا ہی لگا لگ رہا تھا
جہاں ایسے اچھا اچھا سائنسدان کے گروپ سے اپنی ریسرچ کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔ اچھا اچھا تو انہوں نے ہمیں یہ بتا ہوا تھا تو وہ آئے کل تو میں نے ان سے پوچھا کہ ان کی کیسی کانفرنس گئی تھی تو انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ ہم سے جھوٹ بول رہے تھے اور وہ کانفرنس پہ کبھی نہیں گئے تھے وہ اپنا علاج کرانے گئے تھے سرجری کرانے گئے تھے
جہاں ایسے اچھا اچھا سائنسدان کے گروپ سے اپنی ریسرچ کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں اچھا اچھا تو انہوں نے ہمیں یہ بتا ہوا تھا تو وہ آئے کل تو میں نے ان سے پوچھا کہ ان کی کیسی کانفرنس گئی تھی تو انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ ہم سے جھوٹ بول رہے تھے اور وہ کانفرنس پہ کبھی نہیں گئے تھے وہ اپنا علاج کرانے گئے تھے سرجری کرانے گئے تھے
وہ جھوٹ کیوں بول کے گئے آپ لوگوں سے؟
وہ جھوٹ کیوں بول کے گئے آپ لوگوں سے
وہ وہی کہہ رہے تھے کہ وہ اب اپنے ذرا خاندان کے ساتھ تھوڑا وقت گزارنا چاہ رہے ہیں اور ابھی واپس کام پہ نہیں آئیں گے تو اس وجہ سے بھی ہماری تھوڑی سی چھٹیاں ہو گئی ہیں اب نہیں ملیں گی جو ملنی چاہیئے تھی پہلے

وہی ۔ پھر میں نے ان کو اپنے پراجیکت کے بارے میں کچھ تفصیلات بتانی تھیں تو ان کی کہانی سن کے پھر میں نے وہ بھی نہ بتا سکی بیکاز پھر مجھے تھا کہ
وہی پھر میں نے ان کو اپنے پراجیکت کے بارے میں کچھ تفصیلات بتانی تھیں تو ان کی کہانی سن کے پھر میں نے وہ بھی نہ بتا سکی بیکاز پھر مجھے تھا کہ
جی کافی سنجیدہ مسئلہ ہے دل کے اصل میں چار حصے ہوتے ہیں نا جی جی۔ ان میں سے ان کا جو ایک حصہ ہے وہ صحیح طرح کام نہیں کرتا ہے
جی کافی سنجیدہ مسئلہ ہے دل کے اصل میں چار حصے ہوتے ہیں نا جی جی ان میں سے ان کا جو ایک حصہ ہے وہ صحیح طرح کام نہیں کرتا ہے
تو وہ تھوڑا مجھے دیکھ رہے تھے بیکاز انہیں پتا تھا کہ کچھ ٹھیک ویسے اصل میں نہیں چل رہا ہے اور میں بتا نہیں رہی ہوں بس۔
تو وہ تھوڑا مجھے دیکھ رہے تھے بیکاز انہیں پتا تھا کہ کچھ ٹھیک ویسے اصل میں نہیں چل رہا ہے اور میں بتا نہیں رہی ہوں بس
برداشت کریں اب اگر آپ آئی ہیں تو میں نے کہا چلے ٹھیک ہے اب کرنا ہے تو کرنا ہے پھر خیر پھر صحیح ہو گیا تھا درد۔
برداشت کریں اب اگر آپ آئی ہیں تو میں نے کہا چلے ٹھیک ہے اب کرنا ہے تو کرنا ہے پھر خیر پھر صحیح ہو گیا تھا درد
خود ہی بالکل بالکل ان کے اتنے مسائل چل رہے ہیں تو اور نہ ہی دکھ دیے جائیں تو پھر میں نے انہیں بس یہی کہ دیا کہ ہاں بس سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
خود ہی بالکل بالکل ان کے اتنے مسائل چل رہے ہیں تو اور نہ ہی دکھ دیے جائیں تو پھر میں نے انہیں بس یہی کہ دیا کہ ہاں بس سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
بٹ ,کچھ نہیں ہوتا وہ ہم دیکھ لیں گے۔ اچھا اچھا آپ بتائیں ۔ تو وہ کافی سنجیدہ مسئلہ ہے ان کا دل کا؟
بٹ کچھ نہیں ہوتا وہ ہم دیکھ لیں گے اچھا اچھا آپ بتائیں تو وہ کافی سنجیدہ مسئلہ ہے ان کا دل کا
آٹھ بجے کے قریب لیب میں ہی بیٹھی ہوئی تھی تو استاد آئے اچانک سے اور میں ان سے یہی پوچھ رہی تھی انہوں نے اصل میں جانے سے پہلے نا ہمیں بتایا نہیں تھا کہ ان کی سرجری ہے اور انہوں نے ہمیں کہا کہ وہ کوئی کانفرنس اٹینڈ کرنے جا رہے ہیں

اچھا۔ یونیورسٹی دوبارہ شروع ہونے سے پہلے بٹ وہ پھر تھوڑا بیمار ہو گئے خود بھی ان کو اپنا بھی کوئی دل کے مسائل تھے جو انہیں امریکہ جانا پڑ گیا ٹھیک کرانے کے لیے ان کی بھی کوئی سرجری تھی بلکہ آج میں ان سے کل رات
اچھا یونیورسٹی دوبارہ شروع ہونے سے پہلے بٹ وہ پھر تھوڑا بیمار ہو گئے خود بھی ان کو اپنا بھی کوئی دل کے مسائل تھے جو انہیں امریکہ جانا پڑ گیا ٹھیک کرانے کے لیے ان کی بھی کوئی سرجری تھی بلکہ آج میں ان سے کل رات
اُس سے اچھا۔ خون باہر کی طرف صحیح طرح ان کے پورے جسم میں نہیں سرکیولیٹ جاتا سہی سہی۔ کرتا تو
اس سے اچھا خون باہر کی طرف صحیح طرح ان کے پورے جسم میں نہیں سرکیولیٹ جاتا سہی سہی کرتا تو
کام سے مجھے چھٹیاں ملیں تھی ایک ہفتہ یونیورسٹی شروع ہونے سے پہلے آج کل تو یونیورسٹی سے بھی چھٹی ملی ہوئی ہے نا ایک ہفتے تک وہ بھی کلاسز بھی دوبارہ شروع ہو جانی ہے۔
کام سے مجھے چھٹیاں ملیں تھی ایک ہفتہ یونیورسٹی شروع ہونے سے پہلے آج کل تو یونیورسٹی سے بھی چھٹی ملی ہوئی ہے نا ایک ہفتے تک وہ بھی کلاسز بھی دوبارہ شروع ہو جانی ہے
تو استاد نے ضرور یہ کہا تو تھا کہ ہمیں ایک ہفتے کی ملے گی
تو استاد نے ضرور یہ کہا تو تھا کہ ہمیں ایک ہفتے کی ملے گی
جی وہ اس کے لئے اس کو ٹھیک کرانے گئے تھے۔ یہ تو بڑا مسئلہ ہے اللہ کا شکر ہے ہمارے ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے الحمدللہ
جی وہ اس کے لئے اس کو ٹھیک کرانے گئے تھے یہ تو بڑا مسئلہ ہے اللہ کا شکر ہے ہمارے ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے الحمدللہ
اور اب میرا میرا بھی سونے کا ٹائم ہونے ہی والا ہے
اور اب میرا میرا بھی سونے کا ٹائم ہونے ہی والا ہے
اور سہی کہہ رہی ہیں آپ دو فرج بھی نکال دیں گے
اور سہی کہہ رہی ہیں آپ دو فرج بھی نکال دیں گے
جی اور آدھے راستے میں میرے جو کلائی میں بہت درد شروع ہو گئی
جی اور آدھے راستے میں میرے جو کلائی میں بہت درد شروع ہو گئی
تو میں سوچھ رہی تھی کہ تینوں ٹیبل رکھنے کی بجائے دو نکال دیں گے بے شک ایک رکھ لیں گے بیکاز تین بستر ہوں گے
تو میں سوچھ رہی تھی کہ تینوں ٹیبل رکھنے کی بجائے دو نکال دیں گے بے شک ایک رکھ لیں گے بیکاز تین بستر ہوں گے
بٹ میں نے سوچا دن ختم ہونے سے پہلے۔ اگر آپ جلدی اٹھتی ہیں تو پھر اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ جلدی سوئیں ورنہ آپ کی روٹین کبھی بھی صحیح نہیں ہوسکتی یہ تو میں نے دیکھ لیا یہ میرا آزمایا ہوا چیزیں آزمائی ہوئی چیز ہے
بٹ میں نے سوچا دن ختم ہونے سے پہلے اگر آپ جلدی اٹھتی ہیں تو پھر اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ جلدی سوئیں ورنہ آپ کی روٹین کبھی بھی صحیح نہیں ہوسکتی یہ تو میں نے دیکھ لیا یہ میرا آزمایا ہوا چیزیں آزمائی ہوئی چیز ہے
اس کے علاوہ میں۔ جلدی نیند نہیں آتی نہ اسی میں آپ پھنس جاتے ہو کہ اگر پھر آپ اس دن لیٹ اٹھتے ہو پھر آپ کو جلدی نیند نہیں آتی ہے اور پھر اگر جلدی نیند نہیں آتی پھر آپ لیٹ سوتے ہو دوبارہ اور پھر وہ چلتا رہتا ہیں چلتا رہتا ہیں اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک دن ذرا نکالنا پڑتا ہے جدھر آپ تھکے ہوئے بھی ہو پر آپ اٹھے رہو آپ سو نہیں
اس کے علاوہ میں جلدی نیند نہیں آتی نہ اسی میں آپ پھنس جاتے ہو کہ اگر پھر آپ اس دن لیٹ اٹھتے ہو پھر آپ کو جلدی نیند نہیں آتی ہے اور پھر اگر جلدی نیند نہیں آتی پھر آپ لیٹ سوتے ہو دوبارہ اور پھر وہ چلتا رہتا ہیں چلتا رہتا ہیں اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک دن ذرا نکالنا پڑتا ہے جدھر آپ تھکے ہوئے بھی ہو پر آپ اٹھے رہو آپ سو نہیں
ابھی مجھے جی جی جی جی۔ اس طرح ٹائم نہیں ملا میں یہ تھوڑا کرسکوں پر ہاں آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں۔ آپ اور بتائیں۔ آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں ؟ آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں ابھی تک؟
ابھی مجھے جی جی جی جی اس طرح ٹائم نہیں ملا میں یہ تھوڑا کرسکوں پر ہاں آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ اور بتائیں آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں ابھی تک
چلیں ٹھیک ہے ایسے کر لیں گے پر چلیں فریج پھر ہم ایک رکھ لیں گے جگہ کی تنگی کی وجہ سے آپ صحیح کہہ رہی ہیں رکھنا ایک ہی چاہیے دو کی ہو سکتا ہے نہ اتنی ہو اگر میز بھی ایک رکھنی ہے پچھلی دفعہ میز بھی نہیں رکھی ہوئی تھی ہم نے اگر آپ کو ہمارا کمرہ یاد ہو

اگر آپ کو بھی چاہیے کھڑکی والی سائیڈ تو آپ وہ بھی لے سکتی ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے
اگر آپ کو بھی چاہیے کھڑکی والی سائیڈ تو آپ وہ بھی لے سکتی ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے
جدھر ہمیں اس دفعہ کمرہ ملا ہے وہ جگہ تھوڑی زیادہ گرم ہے
جدھر ہمیں اس دفعہ کمرہ ملا ہے وہ جگہ تھوڑی زیادہ گرم ہے
تو میں اسی لئے جتنی دیر ہو سکے میں ادھر ہی رہوں گی پھر آپ جب آئیں گی آپ نے کیا کہا تھا آپ کب آ رہی ہیں اس دفع
تو میں اسی لئے جتنی دیر ہو سکے میں ادھر ہی رہوں گی پھر آپ جب آئیں گی آپ نے کیا کہا تھا آپ کب آ رہی ہیں اس دفع
لیٹنا ہی ہے ہم نے آپ ایسی کہہ رہی ہیں آپ کو بہت مسئلہ ہے آپ ہی رکھیں
لیٹنا ہی ہے ہم نے آپ ایسی کہہ رہی ہیں آپ کو بہت مسئلہ ہے آپ ہی رکھیں
میز چلیں ایک ہو بھی جائے اور پھر ہم ساتھ کیونکہ میز بڑی رکھ لیں گے یا چھوٹی بھی اگر رکھ لیں گے کیونکہ کافی، سروش یا ہم میں جو ہوتی ہوں اکثر ہم میں کمرے میں نہیں پڑھتے ہم باہر جا کے پڑھ رہے ہوتے ہیں بس میز محض ایک
میز چلیں ایک ہو بھی جائے اور پھر ہم ساتھ کیونکہ میز بڑی رکھ لیں گے یا چھوٹی بھی اگر رکھ لیں گے کیونکہ کافی سروش یا ہم میں جو ہوتی ہوں اکثر ہم میں کمرے میں نہیں پڑھتے ہم باہر جا کے پڑھ رہے ہوتے ہیں بس میز محض ایک
ڈاکٹر کے پاس بھی گئی تھی اور انہوں نے بھی مجھے یہ ہی کہا تھا کہ آج کل مرغی تو بالکل بھی نہیں کھانی چاہیے وہ صحت کے لئے بالکل اچھی نہیں ہے بلکہ دیسی کھانوں میں زیادہ اضافہ کرنا چاہیے
ڈاکٹر کے پاس بھی گئی تھی اور انہوں نے بھی مجھے یہ ہی کہا تھا کہ آج کل مرغی تو بالکل بھی نہیں کھانی چاہیے وہ صحت کے لئے بالکل اچھی نہیں ہے بلکہ دیسی کھانوں میں زیادہ اضافہ کرنا چاہیے
اور مجھے کام کرنے اور میں سوؤں گی انشاءاللہ سونے کا ٹائم ہے میں بھی آپ بھی سوئے ارام کیجئے روٹین اپنی بھی میں ٹھیک کروں
اور مجھے کام کرنے اور میں سوؤں گی انشااللہ سونے کا ٹائم ہے میں بھی آپ بھی سوئے ارام کیجئے روٹین اپنی بھی میں ٹھیک کروں
جب میں آؤں گی چلیں ٹھیک ہے ورنہ میں اس جمعہ کو شاید اپنے خاندان کے ساتھ نثیا گلی بھی جاؤں آپ کو پتہ ہے پچھلی دفعہ بھی ہم نے جانے کی کوشش اچھا کیا بات ہے کی تھی اور پھر عین موقعے پے آپ تو بتا رہے تھیں جی جی آپ تو میرے خیال سے بھائ بھی گئ تھے

تو آپ کھڑکی والی سائیڈ ہی رکھیں ویسے بہت گھٹن ہوجاتی ہے کمرے می
تو آپ کھڑکی والی سائیڈ ہی رکھیں ویسے بہت گھٹن ہوجاتی ہے کمرے می
سائیڈ اب آپ نے رہنا بھی زیادہ ہوتا ہے پانچ دنوں سے پورے سات دن آپ ادھر ہی ہوتی ہیں ہم تو خیر واپس گھر بھی چلے جاتے ہیں
سائیڈ اب آپ نے رہنا بھی زیادہ ہوتا ہے پانچ دنوں سے پورے سات دن آپ ادھر ہی ہوتی ہیں ہم تو خیر واپس گھر بھی چلے جاتے ہیں
میں انشاءاللہ اس پیر کو آؤں گی تب ہم آپ کا کمرے سے ساری چیزیں منتقل کروا بھی لیں گے
میں انشااللہ اس پیر کو آؤں گی تب ہم آپ کا کمرے سے ساری چیزیں منتقل کروا بھی لیں گے
چلیں آپ سے چلیں بات کر کے بہت اچھا لگا آپ کو پیر کو ملوں گی اب انشاءاللہ اللہ حافظ اللہ حافظ
چلیں آپ سے چلیں بات کر کے بہت اچھا لگا آپ کو پیر کو ملوں گی اب انشااللہ اللہ حافظ اللہ حافظ
کیونکہ میرا نہیں خیال تو پھر میز کمرے کے کیونکہ جہاں تک مجھے یاد ہے کافی جگہ ہو جاتی تھی پھر ہم دیکھ لیں گے ایک دفعہ دیکھ کے دیکھ لیں گے میں آنگی جب تک تو پھر انشاءاللہ ہم دیکھ لیں گے آپ کا کمرہ بھی تو ہم نے چینج کرنا ہے نا سارا سامان ہم نے چینج کرنا ہے
کیونکہ میرا نہیں خیال تو پھر میز کمرے کے کیونکہ جہاں تک مجھے یاد ہے کافی جگہ ہو جاتی تھی پھر ہم دیکھ لیں گے ایک دفعہ دیکھ کے دیکھ لیں گے میں آنگی جب تک تو پھر انشااللہ ہم دیکھ لیں گے آپ کا کمرہ بھی تو ہم نے چینج کرنا ہے نا سارا سامان ہم نے چینج کرنا ہے
یہ ہم کوشش کریں گے ہاں یہ بھی جی جی جی کہ ایک بستر بالکل ہی بھیچ میں نہ ہو ہم اس کو ذرا دیوار کے ساتھ ملانے کی ذرا کوشش کریں گے جس طرح پچھلی دفعہ الینا اور میں نے کیا ہوا تھا جدھر دو بستر ایک دیوار کی طرف سرف تھے

پر آج میں اپنی ذرا تھوڑی روٹین صحیح کرنے کی کوشش کرہی تھی میں اکثر صبح کوئی دو بجے تک اٹھتی ہوں آج میں نے کہا ذرا تھوڑا جلدی اٹھ کے دیکھ لیتے ہیں
پر آج میں اپنی ذرا تھوڑی روٹین صحیح کرنے کی کوشش کرہی تھی میں اکثر صبح کوئی دو بجے تک اٹھتی ہوں آج میں نے کہا ذرا تھوڑا جلدی اٹھ کے دیکھ لیتے ہیں
تو میں نے آج میں دس بجے اٹھی ہوں بلکہ اب رات کے دس بجے ہیں تو میں کافی تھک بھی گئی ہوں
تو میں نے آج میں دس بجے اٹھی ہوں بلکہ اب رات کے دس بجے ہیں تو میں کافی تھک بھی گئی ہوں
جی۔ ضرور مجھے بتائیں میں انتظار کروں گی ورنہ میں آپ کو وہ پڑھ کے سناتی ہوں جو میں نے اخبار میں جی جی سنائیے۔
جی ضرور مجھے بتائیں میں انتظار کروں گی ورنہ میں آپ کو وہ پڑھ کے سناتی ہوں جو میں نے اخبار میں جی جی سنائیے
اور جس طرح آپ نے جی جی مجھے کہتا تھا نا کہ ہم دوسرے بستر کو بھی اس کے الٹی سائیڈ جی جی جی جی والی دیوار کے ساتھ ملا کر تو بالکل صحیح کہہ آپ نے وہی میں سوچ رہی تھی
اور جس طرح آپ نے جی جی مجھے کہتا تھا نا کہ ہم دوسرے بستر کو بھی اس کے الٹی سائیڈ جی جی جی جی والی دیوار کے ساتھ ملا کر تو بالکل صحیح کہہ آپ نے وہی میں سوچ رہی تھی
آپ کا بھی سارا سمان پڑھا رہا ہے ابھی تو میں اسی کمرے میں ہی رہوں گی جہاں میں ابھی ہوں کیونکہ وہ ذرا تھوڑا تھندہ ہے
آپ کا بھی سارا سمان پڑھا رہا ہے ابھی تو میں اسی کمرے میں ہی رہوں گی جہاں میں ابھی ہوں کیونکہ وہ ذرا تھوڑا تھندہ ہے
اُن کی ہر کسی کو خوش تو نہیں رکھا جا سکتا وہ اپنے آپ کو خوش رکھنے کی بھی تھوڑی ذمہ داری لیں تو بہتر ہوگا چلیں ہم ایسے سیٹنگ کریں گے ہاں جی جس سے سب خوش ہو جائے انشاءاللہ
ان کی ہر کسی کو خوش تو نہیں رکھا جا سکتا وہ اپنے آپ کو خوش رکھنے کی بھی تھوڑی ذمہ داری لیں تو بہتر ہوگا چلیں ہم ایسے سیٹنگ کریں گے ہاں جی جس سے سب خوش ہو جائے انشااللہ
سارے دیوار کی جگہیں بیڈز کے پیچھے ہی چلی جائیں گی
سارے دیوار کی جگہیں بیڈز کے پیچھے ہی چلی جائیں گی
کھڑکی والی تو آپ کو ملی ہوئی ہے نا ہم نے یہ تو ویسے پورا سال گزارنا ہے چھ مہینے ایک سیٹنگ ہوئے گی اور پھر نہیں اگر آپ دوسرے چھ مہینے کوئی مختلف ہوگی
کھڑکی والی تو آپ کو ملی ہوئی ہے نا ہم نے یہ تو ویسے پورا سال گزارنا ہے چھ مہینے ایک سیٹنگ ہوئے گی اور پھر نہیں اگر آپ دوسرے چھ مہینے کوئی مختلف ہوگی
آپ کیا سوچ رہی ہیں کہ پچھلی دفعہ کی طرح کرنا ہے یا کوئی مختلف طریقے سے رکھیں؟ ویسے پچھلی دفعہ کی طرح بھی سہی ہے، آپکو کھڑکی والی سائیڈ چاہیے یا پھر آپ کو پہلے سروش والی سائیڈ چاہیے جہاں پہ سروش کی پہلے سائیڈ ہوتی تھی؟
آپ کیا سوچ رہی ہیں کہ پچھلی دفعہ کی طرح کرنا ہے یا کوئی مختلف طریقے سے رکھیں ویسے پچھلی دفعہ کی طرح بھی سہی ہے آپکو کھڑکی والی سائیڈ چاہیے یا پھر آپ کو پہلے سروش والی سائیڈ چاہیے جہاں پہ سروش کی پہلے سائیڈ ہوتی تھی
میز اس سیٹنگ کے لحاظ سے ہمارے پاس اتنی زیادہ دیوار کے ساتھ لگانے کے لیے جگہ نہیں ہوگی
میز اس سیٹنگ کے لحاظ سے ہمارے پاس اتنی زیادہ دیوار کے ساتھ لگانے کے لیے جگہ نہیں ہوگی
سروش کو ہم بیچ والا بسٹر ہی دینگے جو انکا ملا گیا ہے یونیورسٹی کی طرف سے جس سے وہ بلکل خوش نہیں ہے، ہمیں ان سے دوبارہ بات کرنی پرے گی
سروش کو ہم بیچ والا بسٹر ہی دینگے جو انکا ملا گیا ہے یونیورسٹی کی طرف سے جس سے وہ بلکل خوش نہیں ہے ہمیں ان سے دوبارہ بات کرنی پرے گی
میرے خیال سے تو اب سوشل میڈیا کا جو مقصد تھا اس سے وہ بہت ہٹ چکے ہیں اور اگر آپ
میرے خیال سے تو اب سوشل میڈیا کا جو مقصد تھا اس سے وہ بہت ہٹ چکے ہیں اور اگر آپ
نہیں بالکل میں آپ کی بات سے متفق ہوں یہ بڑا مسئلہ ہے سوشل میڈیا کا بندا سارا دن بیٹھ کے وہی کرتا رہتا ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ اگر کوئی ایگزامس کا سیزن چل رہا ہو یا مڈ ہو یا فائنل ہو
نہیں بالکل میں آپ کی بات سے متفق ہوں یہ بڑا مسئلہ ہے سوشل میڈیا کا بندا سارا دن بیٹھ کے وہی کرتا رہتا ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ اگر کوئی ایگزامس کا سیزن چل رہا ہو یا مڈ ہو یا فائنل ہو
السلام علیکم علینا، کیسی ہیں آپ؟
السلام علیکم علینا کیسی ہیں آپ
ہاں اگر دیکھا جائے تو ہر کام آج کل سوشل میڈیا پر ہوتا ہے
ہاں اگر دیکھا جائے تو ہر کام آج کل سوشل میڈیا پر ہوتا ہے
تو آپ اس چیز کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں یا آپ بھی بس سکرول کرتے رہتے ہیں اور آپ کو پندرہ بیس یا آدھا گھنٹے بعد پتہ لگتا ہے اچھا مجھے کوئی اور کام کرنا تھا۔
تو آپ اس چیز کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں یا آپ بھی بس سکرول کرتے رہتے ہیں اور آپ کو پندرہ بیس یا آدھا گھنٹے بعد پتہ لگتا ہے اچھا مجھے کوئی اور کام کرنا تھا
ہاں یہ بھی ہے جیسے ہم یہ میٹنگ بھی کر رہے ہیں تو لائک سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہی کر رہے ہیں
ہاں یہ بھی ہے جیسے ہم یہ میٹنگ بھی کر رہے ہیں تو لائک سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہی کر رہے ہیں
یا کسی فلم کی اس طرح کے ویڈیو کلپس دکھاتے رہتے ہیں کہ آپ کا دھیان ہٹتا ہی نہیں ہے آپ پتہ بھی نہیں چلتا دو دو تین تین بعض دفعہ چار پانچ گھنٹے نکال جاتے ہو ایک جگہ بیٹھے ہوئے سکرول کرتے کرتے، تو یہ کافی نقصان ہے اس چیز کا۔
یا کسی فلم کی اس طرح کے ویڈیو کلپس دکھاتے رہتے ہیں کہ آپ کا دھیان ہٹتا ہی نہیں ہے آپ پتہ بھی نہیں چلتا دو دو تین تین بعض دفعہ چار پانچ گھنٹے نکال جاتے ہو ایک جگہ بیٹھے ہوئے سکرول کرتے کرتے تو یہ کافی نقصان ہے اس چیز کا
بس سر آپ کی دعائیں ہیں آج کل ہم آپ کو صرف سوشل میڈیا پہ ہی ملتے ہیں ہماری ملاقات تو کم ہی ہوتی ہے
بس سر آپ کی دعائیں ہیں آج کل ہم آپ کو صرف سوشل میڈیا پہ ہی ملتے ہیں ہماری ملاقات تو کم ہی ہوتی ہے
تو ان دنوں میں سوشل میڈیا کا استعمال کم کر دیا جائے، متلب موبائل کی نوٹفکیشنز بند کر دی جائیں یا اگر بالکل نہیں ہو پا رہا تو ایپ ہی ڈیلیٹ کر دیں چند دن سوشل میڈیا نہ استعمال کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا
تو ان دنوں میں سوشل میڈیا کا استعمال کم کر دیا جائے متلب موبائل کی نوٹفکیشنز بند کر دی جائیں یا اگر بالکل نہیں ہو پا رہا تو ایپ ہی ڈیلیٹ کر دیں چند دن سوشل میڈیا نہ استعمال کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا
دوستوں سے رابطے میں رہنا چاہتے ہو تو ان سے ایس ایم ایس یا کسی پرانے طریقے سے بات کریں یا زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ پر رہیں یہ جو انسٹاگرام اور فیس بک وغیرہ ہیں جس پر اشتہار آتے ہیں یا اور طرح کی گیمز وغیرہ آ جاتی ہیں وہ اسی لیے بنے ہیں تاکہ آپ ان کی ايپ پر سارا دن گزاریں اور ان کو جتنے زیادہ سے زیادہ ہو سکے پروفیٹ، انسینٹیو، پیسے، منافع کے لئے آپ بیٹھے ہیں وہ لوگ سارے
دوستوں سے رابطے میں رہنا چاہتے ہو تو ان سے ایس ایم ایس یا کسی پرانے طریقے سے بات کریں یا زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ پر رہیں یہ جو انسٹاگرام اور فیس بک وغیرہ ہیں جس پر اشتہار آتے ہیں یا اور طرح کی گیمز وغیرہ آ جاتی ہیں وہ اسی لیے بنے ہیں تاکہ آپ ان کی ايپ پر سارا دن گزاریں اور ان کو جتنے زیادہ سے زیادہ ہو سکے پروفیٹ انسینٹیو پیسے منافع کے لئے آپ بیٹھے ہیں وہ لوگ سارے
تو یہ اس کا بڑا مسئلہ ہے میرے خیال سے
تو یہ اس کا بڑا مسئلہ ہے میرے خیال سے
آج کل میں اپنا بڑا وقت سوشل میڈیا پر لگا دیتا ہوں
آج کل میں اپنا بڑا وقت سوشل میڈیا پر لگا دیتا ہوں
تو اس کو میں ذاتی طور پر تو یہ کرتا ہوں لیکن اگر ہم ویسے دیکھیں باقی سارا سال تو ویسے ایک عادت ڈالنی چاہئے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ ٹائم نہ گزاریں کیونکہ اس کے نقصانات آپ اچھی طرح سے ہمیں بتا چکے ہیں چلیں میرا اب نکلنے کا وقت ہو گیا ہے انشاءاللہ ہماری دوبارہ ملاقات ہوتی ہے
تو اس کو میں ذاتی طور پر تو یہ کرتا ہوں لیکن اگر ہم ویسے دیکھیں باقی سارا سال تو ویسے ایک عادت ڈالنی چاہئے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ ٹائم نہ گزاریں کیونکہ اس کے نقصانات آپ اچھی طرح سے ہمیں بتا چکے ہیں چلیں میرا اب نکلنے کا وقت ہو گیا ہے انشااللہ ہماری دوبارہ ملاقات ہوتی ہے
آپ کی کلائی میں کیوں درد ہوا تھا؟ انعم مجھے ایک اور بھی
آپ کی کلائی میں کیوں درد ہوا تھا انعم مجھے ایک اور بھی
اگر ہم گوگل پہ جا کر ان کو سرچ کریں تو ہمیں پتہ چل جائے گا۔ تو ہم یہ ضرور کر سکتے ہیں کہ ہم اپنی باتوں کو میرے کہنے کا مطلب ہے باتیں نہیں میرے کہنے کا مطلب ہے کہ اپنی جو بھی ایسے ایپس وغیرہ کا استعمال ہے وہ کم کر سکیں جیسے کہ ہم فیس بک اگر دو گھنٹے استعمال کرتے ہیں تو ہم آدھا گھنٹہ استعمال کریں یا پھر انسٹاگرام اگر ہم گھنٹہ یوز کرتے ہیں تو ہم دس پندرہ منٹ استعمال کر لیں اور جب ہماری کام کی خبریں نہ ملیں تو ہم اس ایپ کو بند کر دیں تاکہ ہمارا وقت ضائع نہ ہو
اگر ہم گوگل پہ جا کر ان کو سرچ کریں تو ہمیں پتہ چل جائے گا تو ہم یہ ضرور کر سکتے ہیں کہ ہم اپنی باتوں کو میرے کہنے کا مطلب ہے باتیں نہیں میرے کہنے کا مطلب ہے کہ اپنی جو بھی ایسے ایپس وغیرہ کا استعمال ہے وہ کم کر سکیں جیسے کہ ہم فیس بک اگر دو گھنٹے استعمال کرتے ہیں تو ہم آدھا گھنٹہ استعمال کریں یا پھر انسٹاگرام اگر ہم گھنٹہ یوز کرتے ہیں تو ہم دس پندرہ منٹ استعمال کر لیں اور جب ہماری کام کی خبریں نہ ملیں تو ہم اس ایپ کو بند کر دیں تاکہ ہمارا وقت ضائع نہ ہو
ہلو یار سناؤ کیسے ہو اسلام علیکم
ہلو یار سناؤ کیسے ہو اسلام علیکم
بالکل۔ تو پندرہ بیس سال پہلے ٹی وی تھا اب بھی ہو گا لیکن کم ہو گا اس پہ بہت سارے نئے فیچرز بھی آگئے ہیں اس پہ یوٹیوب بھی اور جو نئے سوشل میڈیا کے ایپس وغیرہ ہیں بہت ساری ہم چلا سکتے ہیں لیکن پندرہ بیس سال پہلے جب زیادہ تر گھروں میں زیادہ تر ٹی وی ہوتا تھا اور انٹرنیٹ ابھی نہیں تھا زیادہ
بالکل تو پندرہ بیس سال پہلے ٹی وی تھا اب بھی ہو گا لیکن کم ہو گا اس پہ بہت سارے نئے فیچرز بھی آگئے ہیں اس پہ یوٹیوب بھی اور جو نئے سوشل میڈیا کے ایپس وغیرہ ہیں بہت ساری ہم چلا سکتے ہیں لیکن پندرہ بیس سال پہلے جب زیادہ تر گھروں میں زیادہ تر ٹی وی ہوتا تھا اور انٹرنیٹ ابھی نہیں تھا زیادہ
بہت سارے لوگ پہلے تو یہ ہوتا تھا کہ اگر ہم شاید پندرہ سال پہلے چلے جائيں پندرہ بیس سال پہلے چلے جائيں تو سب کے گھر میں تقریباً ٹیوی تھا آپ میری بات سے متفق کریں گے رائیٹ۔
بہت سارے لوگ پہلے تو یہ ہوتا تھا کہ اگر ہم شاید پندرہ سال پہلے چلے جائيں پندرہ بیس سال پہلے چلے جائيں تو سب کے گھر میں تقریبا ٹیوی تھا آپ میری بات سے متفق کریں گے رائیٹ
اور جتنا مجھے یاد ہے کہ فیس بک پہ جو لائک سب سے زیادہ لوگ ہیں فیس بک پہ مطلب میرا ماننا ہے کہ منتھلی یا پھر ڈیلی یوزرز کے حساب سے یا دونوں کے حساب سے یہ سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے
اور جتنا مجھے یاد ہے کہ فیس بک پہ جو لائک سب سے زیادہ لوگ ہیں فیس بک پہ مطلب میرا ماننا ہے کہ منتھلی یا پھر ڈیلی یوزرز کے حساب سے یا دونوں کے حساب سے یہ سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے
اور جیسے آپ نے کہا کہ بچوں کے دھیان میں مسئلے ہو رہے ہیں مطلب فوکس کا ایشو ہوتا ہے پڑھائی پر بچوں کا حرج ہوتا ہے میرے اپنے ذاتی طور پر پڑھائی کے کافی نقصانات ہو چکے ہیں آپ اپنی کوئی اگر پرسنل سٹوری ذاتی سنانا چاہیں ان کے متعلق۔
اور جیسے آپ نے کہا کہ بچوں کے دھیان میں مسئلے ہو رہے ہیں مطلب فوکس کا ایشو ہوتا ہے پڑھائی پر بچوں کا حرج ہوتا ہے میرے اپنے ذاتی طور پر پڑھائی کے کافی نقصانات ہو چکے ہیں آپ اپنی کوئی اگر پرسنل سٹوری ذاتی سنانا چاہیں ان کے متعلق
وعلیکم اسلام بھائی جان کیا حال ہیں؟ ٹھیک ٹھا ک ہو خیر خیریت سے ہو؟
وعلیکم اسلام بھائی جان کیا حال ہیں ٹھیک ٹھا ک ہو خیر خیریت سے ہو
تو ہمیں کہیں نہ کہیں اس کا لائک میں یہ نہیں کہوں گا کہ ہمیں کوئی نقصان ہو گا لیکن ہم لائک باقی لوگوں کے مقابلے میں
تو ہمیں کہیں نہ کہیں اس کا لائک میں یہ نہیں کہوں گا کہ ہمیں کوئی نقصان ہو گا لیکن ہم لائک باقی لوگوں کے مقابلے میں
جی سر آپ سنائے سب خیریت ہے گھر بار سب ٹھیک ہے؟ بس سر آپ
جی سر آپ سنائے سب خیریت ہے گھر بار سب ٹھیک ہے بس سر آپ
معلومات سے دور رہ جائیں گےکیوں کہ جی جی دنیا سے کٹ جائیں گے صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ جو بہت ساری ہو رہی ہوتی ہے معلومات شیئر وہ زیادہ انہی پلیٹ فارم پر ہوتی ہے
معلومات سے دور رہ جائیں گےکیوں کہ جی جی دنیا سے کٹ جائیں گے صحیح کہہ رہے ہیں آپ جو بہت ساری ہو رہی ہوتی ہے معلومات شیئر وہ زیادہ انہی پلیٹ فارم پر ہوتی ہے
میرے جو والد صاحب ہیں ان کے بھی ٹانگ میں کافی مسئلہ تھا ان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا کچھ عرصہ پہلے نا کافی سال پہلے تو ان کا مسئلے ٹانگ کے چلتے تھے وہ ان سے چلا نہیں جاتا تھا تو پھر انہوں نے کسی نے ان کو بھی مشورہ دیا کہ آپ حجامہ کرائیں تو انہوں نے حجامہ کرایا تو ان کا کافی بہتر ہو گیا مسئلہ پھر اب وہ چل سکتے ہیں آرام سے پہلے تو ان کا چلنا ہی مشکل ہوتا تھا

صحیح میں آپ کی پہلی چیز پر بات کرنا چاہوں گا کہ جو آپ نے کہا کہ ہم واٹس ایپ تک خود کو محیط کر دیں لیکن میں یہ کہوں گا کہ
صحیح میں آپ کی پہلی چیز پر بات کرنا چاہوں گا کہ جو آپ نے کہا کہ ہم واٹس ایپ تک خود کو محیط کر دیں لیکن میں یہ کہوں گا کہ
تو جو اس کا فائدہ ہے اس کو ہم انکار نہیں کر سکتے اگر کوئی آپ کے رشتہ دار ہیں دوستوں کے علاوہ ہمارے رشتہ دار اگر سعودی عرب میں ہیں یا اگر یورپ امریکہ کہیں بھی بیٹھے ہیں جیسے آپ نے بولا آپ ان کی لمحوں میں شکل دیکھ سکتے ہیں ان سے جتنی مرضی چاہے باتیں کر سکتے ہیں

اور دوسری چیز یہ ہے کہ جو لیپٹوپ کی سکرین ہے، موبائل کی سکرین ہے، ٹی وی کی سکرین ہے یہ بتایا جاتا ہے کہ ان سے نکلنے والی شعائیں ہمارے آنکھوں کے لیے ٹھیک نہیں ہیں
اور دوسری چیز یہ ہے کہ جو لیپٹوپ کی سکرین ہے موبائل کی سکرین ہے ٹی وی کی سکرین ہے یہ بتایا جاتا ہے کہ ان سے نکلنے والی شعائیں ہمارے آنکھوں کے لیے ٹھیک نہیں ہیں
جس کی وجہ سے اور بھی بہت سارے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ تو آپ ان دونوں چیزوں کو کیسے دیکھتے ہیں؟ پہلے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے ان کو کبھی سوچا ہے؟ اگر سوچا ہے تو آپ نے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں کہ جس کی وجہ سے ہم ان پر قابو پا سکیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں؟
جس کی وجہ سے اور بھی بہت سارے مسائل پیدا ہو رہے ہیں تو آپ ان دونوں چیزوں کو کیسے دیکھتے ہیں پہلے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے ان کو کبھی سوچا ہے اگر سوچا ہے تو آپ نے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں کہ جس کی وجہ سے ہم ان پر قابو پا سکیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں
تو یہ تو بڑا فائدہ ہے انٹرنیٹ کا سوشل میڈیا کا مانا کہ سوشل میڈیا کے اور بھی نقصانات ہیں لیکن جو اچھی بات ہے وہ ہمیں ماننی پڑے گی
تو یہ تو بڑا فائدہ ہے انٹرنیٹ کا سوشل میڈیا کا مانا کہ سوشل میڈیا کے اور بھی نقصانات ہیں لیکن جو اچھی بات ہے وہ ہمیں ماننی پڑے گی
تو ہم کونٹیکٹ لیتے ہیں تو ہم یہی کہتے ہیں کہ اچھا یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے آپ اس پہ مجھے واٹس ایپ پہ میسج کر دیں۔ تو یہ تو ضروری ہے لیکن اب کیا کیا جائے کہ اپنا فوکس کیسے بلڈ اپ کیا جائے کیونکہ وہ کامیابی کے لئے بہت ضروری ہے۔
تو ہم کونٹیکٹ لیتے ہیں تو ہم یہی کہتے ہیں کہ اچھا یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے آپ اس پہ مجھے واٹس ایپ پہ میسج کر دیں تو یہ تو ضروری ہے لیکن اب کیا کیا جائے کہ اپنا فوکس کیسے بلڈ اپ کیا جائے کیونکہ وہ کامیابی کے لئے بہت ضروری ہے
ان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے ان کے ساتھ تصویریں بھیجتے رہتے ہیں
ان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے ان کے ساتھ تصویریں بھیجتے رہتے ہیں
واٹس ایپ کا ایک یہ فائدہ بھی ہے جس طرح آپ سے دوبارہ ملاقات ہو پئی کچھ ایسے دوست بھی ہیں جو میرے دوسرے شہروں میں ہیں یونیورسٹی وہ چلے گئے ہیں
واٹس ایپ کا ایک یہ فائدہ بھی ہے جس طرح آپ سے دوبارہ ملاقات ہو پئی کچھ ایسے دوست بھی ہیں جو میرے دوسرے شہروں میں ہیں یونیورسٹی وہ چلے گئے ہیں
ساری دنیا تقریباً اس پلیٹ فرم پر ہے واٹس ایپ فيس بک انسٹاگرام پہ اب جس سے بات کرنی ہے یا ہمیں کہیں جوب کرنی ہے یا کسی اجنبی سے ملتے ہیں
ساری دنیا تقریبا اس پلیٹ فرم پر ہے واٹس ایپ فيس بک انسٹاگرام پہ اب جس سے بات کرنی ہے یا ہمیں کہیں جوب کرنی ہے یا کسی اجنبی سے ملتے ہیں
اور ہمیں فائدہ پہنچا رہی ہیں جیسے ہم کسی سے بھی بات کر سکتے ہیں ہمیں خط نہیں بھیجنا پڑتا اور چٹھی کا انتظار نہیں کرنا پڑتا ہم ایک کال ملاتے ہیں اور لندن میں نیو یورک میں دنیا بھر میں جہاں بھی انٹرنیٹ اور واٹس ایپ کی رسائی ہے

README.md exists but content is empty.
Downloads last month
40